ابنا: احمد وحیدی نے ہمدان میں کابینہ کے اجلاس کے موقع پر نۓ ایرانی لڑاکا طیاروں کی ڈیزائننگ کے بارے میں کہا کہ ایران میں تیار کۓ جانے والے جنگی جہازوں آذرخش اور صاعقہ کی تکنیکی صلاحیتوں میں اضافے کے لۓ بھی اقدامات انجام دیۓ گۓ ہیں۔ اور مزید جنگی جہازوں کی تیاری کا کام بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔...........
/169